بلدیاتی حکومت کی طاقت کیا ہوتی ہے۔۔۔؟

بلدیاتی حکومت کی طاقت کیا ہوتی ہے؟ لوکل سلف گورنمنٹ جسکو بلدیاتی حکومت بھی کہتے ہیں، اس سے دنیا کی تاریخ میں کیسے پیجیدہ مسائل کئے جا چکے ہیں؟ کراچی والوں کے نزدیک بلدیاتی گورمنٹ کی سب سے اعلی و عمدہ مثال پرویز مشرف کے زیرِ حکومت ایم کیو ایم کی جانب سے مصطفی کمال دور کے ہیں۔ ۲۰۰۲ سے ۲۰۰۷/۸ تک رہنے والی اس بلدیاتی حکومت کے دور میں بلاشبہ کراچی نے ان گنت ترقیں کی منزلیں طے کیں، اور نیچلی یعنی عوامی سطح تک مسائل حل کرنے کے … بلدیاتی حکومت کی طاقت کیا ہوتی ہے۔۔۔؟ پڑھنا جاری رکھیں